سینیٹرسعید غنی کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی لندن روانگی پر حیرت کا اظہار
ایسا بے حس، لاپرواہ اور نااہل وزیر داخلہ ملک کی بہت بڑی بدقسمتی ہے، نااہل وزیر دخلہ کو کان سے پکڑ کر گھر بھیج دیا جائے،بیان
اتوار 13 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ خود قابل گرفت ہیں کہ وہ کالعدم تنظیمیں جو شدت پسندی کی حامی ہیں سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نواز شرف کی کابینہ کی حالت یہ ہے کہ ریلوے کے وزیر یہ پوچھا جاتا ہے کہ ٹرین حادثہ کیسے ہوا تو جواب آتا ہے کہ کراچی کی سڑکیں خراب ہیں۔
وزیر مملکت برائے بجلی سے پوچھا جاتا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی تو جواب دیتا ہے کہ بجلی کی چوری ہو رہی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پنجاب آمد پر مسلم لیگ(ن) اور دیگر پیپلزپارٹی کے مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.