پنجاب ٹیچر یونین تحصیل حضرو کے زیر اہتمام حلف برادری تقریب
اتوار 13 نومبر 2016 21:00
(جاری ہے)
تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ؐکے بعد محمد اقبال، محمد نعمان، محمد شفیق امین، محمد روشن، علی اصغر خان، محمد رمضان، ارشد محمود، شفیق احمد، محمد ریفان، محمد ارشاد ، طاہر حسین شاہ، ممتاز حسین، زاہد نواز نے پنجاب ٹیچر یونین سے وفاداری اور اساتذہ کے اجتماعی فلاح و بہبود اور مفادات اور یونین کے کاز کے لیے حلف اُٹھایا۔
حلف کے بعد مقررین نے مولانا عبدالغفور غفاری مرحوم سابق صدر مرکزیہ پنجاب ٹیچر یونین کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اساتذہ اور محکمہ تعلیم کی بہتری کے لیے جو شمع جلائی اس پر عمل پیرا رہیں گے۔ آخر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پنجاب ٹیچر یونین تحصیل حضرو علی اصغر خان نے کہا کہ سابقہ ان ٹرینڈ اساتذہ کی سالانہ اینکریمنٹ پر بھی قانون کے مطابق کام جاری ہے جس کو جلد ہی پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.