لاہور ہائیکورٹ ‘ احتجاجی ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی اورقتل کے مقدمات درج کرانے کی درخواست
منگل 15 نومبر 2016 15:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان نے سید نجف شاہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز نے لاہور کے ہسپتالوں اور سڑکوں کو مفلوج کر دیا ہڑتال کے باعث ایمرجنسی اور آوٹ ڈور سروسز بند کئے قانون کے تحت ڈاکٹرز کسی بھی صورت سروسز بند نہیں کر سکتے درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروس بند ہونے سیاب تک3ہلاکتیں بھی ہوئیں اور ینگ ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا سید نجف شاہ ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حلف لیتا ہے کہ ہمیشہ انسانی جان کی حفاظت کرنی ہے جبکہ ہسپتالوں کی بندش بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
درخواست گزار نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز کی غفلت اور ہڑتال سے ہزاروں مریض دربدر ہورہے ہیں اور میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن بھی ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ برابر کی شریک ہے لہذا عدالت ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کرنے اور مقدمات درج کرنے کا حکم دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.