ہزارہ یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے جائزہ کیلئے اجلاس، یونیورسٹی کیلنڈر پر ہر صورت عمل درآمد کی ہدایت
منگل 15 نومبر 2016 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کو معیاری اور بہتر بنانے کیلئے تمامتر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
اجلاس میں یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا اور اکیڈیمک کیلنڈر کی پر عمل درآمد کرنے کے حوالہ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ ہوا۔ اجلاس میں سمسٹر قوانین کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے متعدد تجاویز بھی مرتب کی گئیں۔ اجلاس میں یونیورسٹی کی دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں پر اطمنان کا اظہار کیا گیا اور طلباء و طالبات کے وقت کو یونیورسٹی میں قیمتی اور بامقصد بنانے کیلئے فیصلے کئے گئے۔ تعلیمی سرگرمیوں میں دلجمعی اور ذمہ دارانہ طور پر حصہ لینے پر تعلیمی شعبوں کے سربراہان، پروفیسرز اور اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.