پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، پولیو کے خلاف جو کامیابی حاصل کی ہے اسکو برقرار رکھنے کیلئے مزید سخت محنت کرنا ہوگی،ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نصیراحمد
منگل 15 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی ایچ او، یونیسیف کے نمائندوں نے محکمہ ہیلتھ کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا کہ 23نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال سے کم عمر کے 134952بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے 335موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
جس میں 150فیملی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔ جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائینگی۔ اس کے علاوہ 28ٹرانزٹ یونٹ 35فکسڈ سینٹر 23ای پی آئی سینٹر اور 37گورنمنٹ ہیلتھ سینٹروں پر بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی سہولت میسر ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.