سیالکوٹ کی مخصوص نشستوں کے انتخابات مکمل ، مسلم لیگ ن کا کلین سویپ‘ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج
منگل 15 نومبر 2016 22:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کی پانچ مخصوص خواتین نشستوں پر پولنگ ہوئی تاہم غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی بلقیس بانو رانی ، تحریم الطاف ایڈووکیٹ، سیما جبیں ، نصرت جمشید اور شکیلہ شہباز چار چار ووٹ حاصل کر کے کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کی بشریٰ رزاق علوی تین ووٹ حاصل کر سکیں۔
اسی طرح مسلم لیگ ن کے ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر محسن نعیم بھٹہ اور ڈاکٹر عباس علی کھوکھر، لیبر کی دو نشستوں پر مہر محمد شمس ، میاں عبدالشکور ،یوتھ کی ایک نشست پر ولید کھوکھر ، غیر مسلم کی ایک نشست پر وجے کمار منتخب ہوگئے، یاد رہے کہ میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ میں 24ووٹ ہیں جبکہ ضلع کونسل سیالکوٹ کی کسان سیٹ پر غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فاروق گھمن ، ظفر گوندل اور آزاد امیدوار فیصل شاہ کامیاب ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.