تحفظ حرمین شریفین کارواں کل نکلے گا
بدھ 16 نومبر 2016 18:12
(جاری ہے)
اس کارواں کا مقصد سعودی عرب میں حالیہ حملے کی مذمت اور امت مسلمہ سے اظہار یکجہتی ہے ،اس وقت کفار ہر طرف سے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رہا ہے ،مسلمانوں کے رہن سہن ،انکی عبادات اور دیگر معاملات پر کفار کی گہری نظر ہے ،اور انکی یہی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طر ح مسلمانوں کو ہر معاملے میں پس پشت رکھیں، یہ کارواں اسلسلے کی کڑی ہے ،یہ کارواں بعد از نماز جمعہ اقصیٰ اسلامک سنٹر سے نکلے گا اورشاندار چوک پہنچے گا جہاں سیاسی ،سماجی اورمذہبی جماعتوں کے قائدین کے علاوہ وکلاء ،صحافی برادری کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.