آسٹریلیا نے گزشتہ چھ سال میں پاکستان کو 9کروڑ50لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے،ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن
بدھ 16 نومبر 2016 18:12
(جاری ہے)
بدھ کو آسٹریلین سفارتخانے کے مطابق ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے 2010 سے پاکستان کو قدرتی آفات اور دیگر بحرانوں سے متاثرہ افراد اور کم غذائیت کے شکار بچوں و خواتین کی مددکیلئے 95ملین اے ایس ڈی کی امداد فراہم کی ہے۔
ڈبلیو ایف پی کے کنٹری ڈائریکٹڑ سٹیفن گلوننگ نے کہا کہ فنڈز کی فراہمی پر آسٹریلین حکومت کے شکر گزار ہیں۔فنڈز سے فاٹااور ایف آر میں تعلیمی ضروریات پوری کرنے اور متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی۔آسٹریلیا نے 2016میں ڈبلیو ایف پی پروگرامز کیلئے 9ملین امریکی ڈالر فراہم کئے ہیں ۔وزیر سیفران لیفٹننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے فنڈز کی فراہمی پر حکومت پاکستان کی جانب سے آسٹریلوی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پروگرام کے تحت ڈبلیو ایف پی تین لاکھ بارہ ہزار بچوں کو سکول اوقات کے دوران ہائی انرجی بسکٹ ماہانہ بنیادوں پر وٹامن اے اور وٹامن ڈی سے بھر پور ویجیٹیبل آئل فراہم کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.