جماعت اہلسنّت کے صوبائی عہدیداران کی نامزدگی مکمل
بدھ 16 نومبر 2016 20:14
(جاری ہے)
جماعت اہلسنّت کے ترجمان کے مطابق مفتی محمد اقبال چشتی کو امیر صوبہ پنجاب، علامہ حافظ فاروق خان سعیدی کو ناظم اعلی پنجاب، پیر سید خلیل الرحمن شاہ کو آ رگنائزر پنجاب، پیر سید سردار علی شاہ کو امیر صوبہ سندھ ، علامہ محمد اکرم سعیدی کو ناظم اعلی سندھ ، علامہ فضل جمیل رضوی کو امیر صوبہ خیبر پختون خوا، حافظ محمد زبیر اعوان کو ناظم اعلی خیبر پختون خواہ، ڈاکٹر شمس الرحمن شمس کو آرگنائزر خیبر پختون خواہ ، پیر سید غلام یٰسین شاہ کوامیر آزاد کشمیر ، علامہ بشیر القادری کو ناظم اعلی آزاد کشمیر ، علامہ سید اسحاق نقوی کو آرگنائزر آزاد کشمیر ، پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی کو امیر وفاقی علاقہ جات ، محمد عبید ستی کو ناظم اعلی وفاقی علاقہ جات اور ریا ض احمد کو آر گنائزر گلگت بلتستان نامزد کیا گیا ہے۔
جبکہ بلوچستان کے عہدیداروں کی نامزدگی کا اعلان بعد میں کیا جائے گامزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.