چین کی ماحولیاتی تبدیلیوں کیبارے میںعالمی برادری کووعدوں کے حوالے سے یاددہانی
بدھ 16 نومبر 2016 21:08
(جاری ہے)
اقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں چینی نمائندہ شی چین ہوا نے تاریخی پیرس معاہدے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ باہمی اعتماد سازی کو فروغ دینے کے لئے تمام متعلقہ فریقین 2020کے حوالے سے کئے جانے والے وعدوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں ۔
تمام فریقین کیوٹو پروٹوکول کے مطابق دوہا میں ہونے والی کانفرنس میں کئے جانے والے عزم کی توثیق کے لئے کاوشیں بھی تیز کریں ترقی پذیر ممالک گیسوں کے اخراج کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے کیوٹوپروٹوکول کے تحت آگے بڑھیں۔ تمام ممالک اپنے عزائم کے تحت مالیات ، ٹیکنالوجی اور استعداد کار کی صلاحیتوں میں اضافہ کو فروغ دینے کے لئے کام کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.