نوشہرہ کے اساتذہ کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج وبائیکاٹ
بدھ 16 نومبر 2016 22:30
(جاری ہے)
مگر کالج اساتذہ اب تک اپ گریڈیشن سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ز اور دیگر اداروں کے ملازمین کو پروفیشل الائونس دیا جارہا ہے مگر کالج اساتذہ ٹیچنگ الائونس سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بار بار حکومت سے فریاد کی مگر حکومت کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کالج اساتذہ نے علامتی ہڑتال کی۔ اس کے بعد 9نومبر سے ایک گھنٹہ کلاسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔ مگر حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات پر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔ اب کالج اساتذہ کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے تو آئندہ کا لائحہ عمل 17 نومبر کو پیش کیا جائیگا۔ جس میں آخری آخری آپشن کے طور پر کالج کی تالہ بندی کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.