ایل او سی پر ہمارے 7فوجیوں کی شہادت کے دن 11بھارتی فوجی مارے گئے تھے
بدھ 16 نومبر 2016 22:49
(جاری ہے)
بدھ کے روزاسلام آبادمیں میڈیاسے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ فوج نے ملکی دفاع کیلئے بہترین نتائج دیئے ہیں اورملک کے بہترین فاع کاسہرافوج کی ٹیم ورک کانتیجہ ہے ۔
انہوںنے کہاکہ جس دن ہمارے 7فوجی جوان شہیدہوئے اس دن بھارت کے گیارہ فوجی مارے گئے تھے ،بھارتی فوج مردانگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہلاک فوجیوں کی تعدادبھی بتایاکرے ۔انہوںنے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوسمجھ آگئی ہے کہ جارحیت سے کچھ نہیں ملے گا۔(یاسرعباسی)مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.