آسٹریلیا کی مہربانی سے پاکستان کی دوسری پوزیشن” ڈینجر زون“ سے باہر
جمعرات 17 نومبر 2016 13:09
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17نومبر۔2016ء )پروٹیز کے ہاتھوں کینگروز کی درگت کا براہ راست فائدہ پاکستان نے اٹھالیا، ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن فی الحال ڈینجرزون سے باہر آگئی ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ابتدائی 2 ٹیسٹ میں شکست دیکر پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر چھائے خطرات کو وقتی طور پر ٹال دیا ۔
تازہ ترین صورتحال میں پروٹیز کو چوتھی پوزیشن پانے کیلئے آئندہ جمعرات سے ایڈیلیڈ میں شروع ہونیوالے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی درکار ہے ، مہمان ٹیم کامیاب ہونے کی صورت میں پوائنٹس 96 سے 105تک لیجانے میں کامیاب ہوجائے گی جبکہ آسٹریلیا 108 سے 102 پوائنٹس پر جانے کے باعث 5ویں نمبر پر پہنچ جائیگا۔کینگروز آخری ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے تو وہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچیں گے مگر پانچویں پوزیشن کے حامل پروٹیز سے چند اعشاریائی پوائنٹس کی وجہ سے آگے رہیں گے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.