آر پی اوسرگودھا نے تحصیل بھلوال میں سٹیزن فسیلیٹیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 15:08
(جاری ہے)
صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سرگودھا ذوالفقار حمید نے کہا کہ اس سہولیاتی مرکز کے قیام کا بنیادی مقصدیہ ہے کہ عوام الناس تھانہ کے بار بار چکر لگائے بغیر اپنی مطلوبہ دستاویزات باآسانی حاصل کر سکیںاور یہ مطلوبہ دستاویزات بذریعہ کوریئر سرو س فراہم کیے گئے پتہ پر ارسال کر دی جائیں گی۔
یہ سہولیاتی مرکز بروز سوموار تا جمعہ صبح 9بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہے گا۔ بعد ازاں آر پی او سرگودھا نے تھانہ بھلوال میںقائم فرنٹ ڈیسک کا وزٹ کیا،ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا بلال افتخار نے فرنٹ ڈیسک کی ورکنگ کے بارے میں آر پی اوکو بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.