راجن پور پولیس کا سرچ آپریشن ، شراب و آلات کشید برآمد، 3افراد کے خلاف مقدمہ درج
جمعرات 17 نومبر 2016 16:33
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ عمرکوٹ محمدافضل گوریہ نے "اے پی پی"کو بتایا کہ پولیس نے نواحی موضع بدلی میں شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مارکر 120لٹر تیار شدہ دیسی شراب ، 200لٹر لہن ، آلات کشیدہ ، ایک عدد ڈرم ، 5عدد کین برآمد کرکے ایک ملزم نور محمدکو گرفتار کرکے 3افراد نور محمد ، شاہ مراداور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ا سی دوران2افراد قیصر اور مختیار احمد کو گرفتار جبکہ 25سے زائد مشتبہ افراد کی چیکنگ کی گئی جن کے کوائف کی درستگی کے بعد انہیں چھوڑ دیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.