حب، گڈانی یونٹ کے عہدیداروں کا ایک اہم اجلاس
محنت کشوں نیپختون ویلفیئر کمیٹی کے مرکزی صدر کو مسائل سے اگاہ کیا
جمعرات 17 نومبر 2016 22:37
(جاری ہے)
ہمارے بچے فاقہ کشی پرمجبور ہیں۔
شپ مالکان کا یہ رویہ محنت کشوں کے ساتھ انتہائی غلط ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پختون ویلفیئر کمیٹی کے مرکزی صدرزاہد اللہ خان نے کہا کہ ہماری ویلفیئر کمیٹی پہلے بھی گڈانی کے محنت کشوں کے ساتھ تھی اور اب بھی ان کے جائز اورقانونی حقوق کے لئے کوشاں ہے۔ سانحہ گڈانی نہایت ہی افسوسناک اوردردناک واقعہ تھا جس میں بہت سی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، کئی زخمی ہوگئے اور کئی لاپتہ ہیں۔ ہم حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ گڈانی میں حفاظتی اقدامات کو جلد سے جلد مکمل کرکے شپ بریکنگ میں کام جلد سے جلد شروع کروائیں اس وقت ہزاروں محنت کش بے روزگاری کا شکار ہیں اور بہت سے مسائل کا شکارہیں۔ انہوں نے اجلاس کے توسط سے شپ بریکرز سے کہا کہ محنت کشوں کو فارغ کرنے سے گریز کیاجائے اور ان کے جملہ حقوق انہیں دیئے جائیں ان کی تنخواہیں فوری طورپر ادا کی جائیں تاکہ وہ اپنے مسائل پرقابو پاسکیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.