دبئی: اپنے دوست کو پانی میں ڈبونے والے سیاح کو دس سال قید کی سزا
ہفتہ 19 نومبر 2016 09:34
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19نومبر 2016 ): دبئی کریمنل کورٹ نے کینیا سے تعلق رکھنے والے سیاح کو دبئی میں رہائش پذیر اپنے دوست کو زبر دستی پانی میں ڈبو کر مارنے کے الزام میں دس سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیاکے شہری نے اپنے دوست کو دبئی کے ساحل پر نہاتے ہوئے زبردستی اور جان بوجھ کر پانی میں ڈوبو دیا تھا ۔
(جاری ہے)
جس کے بعد پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دبئی کے ساحل کے پاس کسی شخص کی لاش ملی ہے ۔
دبئی پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد ہی ملزم کو گرفتار کر لیاتھا ۔ ملزم نے عدالت میں اپنے دوست کا جان بوجھ کر ڈوبنے سے انکار کیاہے اور اسکا کہناتھا کہ اسنے جان بوجھ کر نہیں ڈبویا بلکہ اسکا دوست خود ہی ڈوباہے ۔ عدالت نے دو ملزمان بے قصور ہونے پر رہا کرنے کا حکم بھی دیا ۔ ملزم کے پاس پندرہ دن میں اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.