ابو ظہبی:غیر ملکی شہری ٹریفک جرمانہ ادا کیے بغیر متحدہ عرب امارات سے نہیں جا سکتے
ہفتہ 19 نومبر 2016 10:02
ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19 نومبر 2016ء): ابو ظہبی ٹریفک پولیس کے حکام نے واضع کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہری جن پر ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائدہو گا، اس وقت تک متحدہ عرب امارات سے نہیں جا سکتے جب تک مطلوبہ جرمانہ ادا نہ کر دیں۔
(جاری ہے)
ابو ظہبی ٹریفک پولیس کے ڈائریکٹر جنرل حسین احمد الحارثی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تیز رفتار سے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کا مکمل ڈیٹا ایمیگریشن،اور ائر پورٹ حکام کو دیا جا رہا ہے ۔تا کہ کوئی بھی غیر ملکی شہری بغیر جرمانہ ادا کیے ملک سے باہر نہ جا سکے۔ابو ظہبی میں 2016کی پہلی دس ماہ میں 112افراد جان گنوا بیٹھے۔یہ شرع پچھلے سال میں اسی عرصے کی نسبت زیادہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.