چارسدہ،2 گروپوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق،3 زخمی
ہفتہ 19 نومبر 2016 11:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چارسدہ کے علاقے گل آباد میں دو گروپوں کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہو گئی تلخ کلامی بڑھ کر مسلح تصادم میں بدل گئی مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس پرمقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو چارسدہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی جا رہی ہے جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.