گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کیلئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کی جائیں، محکمہ زراعت
ہفتہ 19 نومبر 2016 21:37
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ پنجاب11-، ملت11-، فیصل آباد08-،لاثانی08-، گلیکسی13-نامی اقسام گندم کی کاشت کیلئے موزوں ہیں جبکہ پاسبان90اورفیصل آباد08-کلراٹھی زمینوں میں کاشت کیلئے بہتر ہے۔
انہوںنے کہاکہ فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے ضروری عوامل میں کھادوں کے استعمال کا بڑاعمل دخل ہے مگر پاکستان میںکھادوں کا استعمال کم اور انتہانی غیر متوازن ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں کھادوں کے غیر متوازن استعمال کی ایک بڑی وجہ فاسفورسی کھاد کے حصول میں درپیش مشکلات ہیں تاہم گندم کی اچھی پیداوار کا انحصاراور زمین کی زرخیزی کوبحال رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ نائٹروجن اور فاسفورس کا تناسب1:1یا1:1.5 ہونا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ آبپاش علاقوں میں تمام کھاد بوائی کے وقت یا تمام فاسفورس اورآدھی نائٹروجن بوائی کے وقت جبکہ باقی ماندہ آدھی نائٹروجن پہلے پانی کے ساتھ ڈالنی چاہیے اسی طرح بارانی علاقوں میں نائٹروجن اور فاسفورس کی مطلوبہ مقدار بوائی کے وقت ڈال دی جائے تو بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ زرعی تحقیق کی روشنی میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ صرف تین پانی لگانے سے بھی گندم کی اچھی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.