ترک پولیس نے 2 سویڈش صحافیوں کو پابند کر کے رہا کر دیا
سویڈش صحافیوں کو دیاربکر صوبے میں فوجی علاقے کی عکاسی کرتے ہوئے تحویل میں لیا گیا تھا
اتوار 20 نومبر 2016 13:30
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابقترکی کے شورش زدہ جنوب مشرقی علاقے سے ترک پولیس نے سویڈن کے دو ٹی وی صحافیوں کو پابند کر کے رہائی دیدی۔
سویڈن کے پبلک براڈکاسٹر ایس وی ٹی کا کہنا ہے کہ صحافیوں اسٹیفن ایسبیرگ اور نکلاس بیرگلنڈ کو پولیس نے اپنی تحویل میں نہیں لیا تھا بلکہ ان سے پوچھ گچھ کی تھی۔ ترک نیوز ایجنسی دوگان کے مطابق صحافیوں سے پوچھ گچھ کے بعد ان کو پولیس کے فارنرز ڈیپارٹمنٹ کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ ترک پولیس کا یہ محکمہ غیرملکیوں کی بے دخلی کی کارروائی مکمل کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.