ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ملکی ترقی کی طرف اشارہ کر رہا ہے، پاکستان اکانومی واچ
اتوار 20 نومبر 2016 15:20
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری ملکی قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے جوپاکستان کے اقتصادی پس منظر کو بدل کر رکھ دے گی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران برآمدات 6.86 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال 7.09 ارب ڈالر تھیں جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جبکہ درآمدات 13.28 ارب ڈالر سے بڑھ کر 13.56 ارب ڈالر ہو گئی ہیں جن میں سے غیر ضروری درآمدات کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔
سال رواں کے پہلے چار ماہ کے دوران ترسیلات زر کے مد میں ملک کو 6.26 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ ترسیلات کے ذریعے پاکستان کے نصف امپورٹ بل کی ادائیگی کی جاتی ہے اسلئے انھیں بڑھانے کیلئے سنجیدگی سے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.