سابق فوجیوں کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن (پیسا)نے اتقاق رائے سے اپنا نام بدل کر ویٹرنز آف پاکستان (وی او پی) رکھ لیا
اتوار 20 نومبر 2016 15:20
(جاری ہے)
واضع رہے کہ چین کے سابق فوجیوں کا ایک وفد پاکستان کا دورہ اور پیسا کے رہنمائوں سے ملاقات کر چکا ہے۔
پیسا کے بیان کے مطابق ویٹرنز آف پاکستان کی ممبر سازی کیلئے ملک بھر میں ایک مہم چلائی جائے گی تاکہ انھیں ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا جا سکے جس سے انکی آواز پر اثر ہو جائے گی اور سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے کام میں بہتری آئے گی۔ سابق فوجیوں نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ ہر سال ملک کے مختلف حصوں میں ویٹرنز کا دن منایا جائے گا جس میں شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اسکے علاوہ ویٹرنز ڈے پر اعلیٰ حکومتی حکام اور مسلح افواج کے سربراہوں کو بھی بلایا جائے گا جس سے سابق فوجیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی اور انھیں پیغام جائے گا کہ قوم کو مادر وطن کیلئے انکی قربانیاں یاد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.