حکومت پنجاب آبادی میں بے ہنگم اضافہ کی روک تھام کے لئے متعدد اصلاحی و انتظامی اقدامات کر رہی ہے‘ ڈی سی او
اتوار 20 نومبر 2016 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چھوٹے کنبے کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے آگاہی پروگرامز کا دائرہ مزید وسیع ہونا چاہئے اس ضمن میں تعلیمی اداروں اور گائوں کی سطح پرسیمینار اور دیگر معلوماتی پروگرامز منعقد کئے جائیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے بہبود آبادی پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے محکمانہ کاردگی میں مزید اضافہ کیا جائے ۔ ارکان اسمبلی ڈاکٹر نجمہ افضل اور مدیحہ رانا نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث غربت ‘ جہالت ‘ بے روز گاری اور دیگر سماجی مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کیا جا سکتا لہذا کنبہ چھوٹا رکھنے سے متعلق شدید احساس پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہبود آبادی پروگرام پر عملدرآمد کے رجحان میں اضافہ ہونا چاہئے جس کے لئے محکمانہ کوششوں کو مزید تیز کیا جائے ۔ صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت برقرار رکھنے کے لئے سماجی شعور بیدار کیا جائے جس کے لئے علماء کرام اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر نے محکمانہ کارکردگی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ماہ سرجری کیسز میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تعلیمی اداروں میں معلوماتی لیکچرز دینے کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا اس مقصد کے لئے ڈاکٹرز بھرتی کئے جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.