ٹریفک حادثات کا شکار ہونے والے افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا
پیر 21 نومبر 2016 14:15
(جاری ہے)
اس موقع پرٹریفک پولیس پنجاب ، سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد ، روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی، سٹیزن پولیس لائژان کمیٹی، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ، ڈرائیونگ سکولز ایسوسی ایشن فیصل آباد، مختلف این جی اوز ، ریسکیو 1122اور بعض دیگر اداروں کے اشتراک سے مختلف مقامات پر کانفرنسز ، سیمینارز، واکس ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا بھی انعقادکیا جائیگا جس سے ٹریفک پولیس کے حکام اور دیگر مقررین خطاب کریں گے۔
ترجمان نے بتایاکہ ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں ہونے والی اموات سے ہر سال لاکھوں خاندان انتہائی سنگین مسائل کا شکار ہو رہے ہیں لہٰذا عوام الناس کو ٹریفک قوانین اور دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ حادثات انسانی جسم کے قیمتی اعضا چھین کر انہیں نہ صرف عمر بھر کی معذوری بلکہ دوسرے انسانوں کی محتاج گیری کا شکار بھی بنا دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.