جہلم،پکھوال سے چکدولت تک جانے والی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکا
سوتیلی ماں جیسا سلوک نہ کیا جائے، اہل علاقہ
پیر 21 نومبر 2016 20:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پکھوال سے لے کر چکدولت تک جانے والی روڈ جس کے ارد گرد درجن سے زائد گائوں آباد ہیں جس کا فیصلہ تقریباً 4کلو میٹر بنتا ہے کو منظور ہونے کے باوجود بنایا نہ گیا اور اس روڈ سے ملحقہ رہائش پذیر علاقہ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے ۔
جبکہ عوامی نمائندے بھی اہل علاقہ کے اسرار کے با وجود اس روڈ کے تعمیر کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھا رہے ۔ جبکہ بارش کی ایک بوند گرتے ہی پوری سڑک تالاب کا منظر پیش کرتی ہے اور اہل علاقہ کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اہل علاقہ نے حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کی طرف بھی دھیان دیا جائے اور اس کو تعمیر کروانے کے لیے جلد حکم صادر کیا جائیمزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.