فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
بدھ 23 نومبر 2016 14:09
(جاری ہے)
فلم پروڈیوسر اسد جاوید نے بتایاکہ گذشتہ روز فلم کی ریلیز کے حوالے سے فلم ڈسٹری بیوٹرکے ایک ادارہ سے تمام معاملات طے ہوچکے ہیں لہٰذا اب فلم کی بھرپور کامیابی کیلئے بڑے پیمانے پر پبلسٹی کی جائے گی اورآئندہ چند روز تک اس حوالے سے پریس کانفرنس اور فلم کے تمام فنکاروں کے ساتھ شوبھی کئے جائیںگے۔
ا نہوںنے بتایا کہ فلم کے رائٹر ابرارحبیبی جبکہ کاسٹ میںہیروببرک شاہ،ہیروئن حناممتاز، بابرخان، فریال رانا،شیرازسکندر،عثمان ،شفیق راجہ،شاہدہاشمی،سلیم البیلا،سمیع ودیگر شامل ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ فلم کے ڈانس ڈائریکٹر پپوسمراٹ،میک اپ مین شہزادمناجبکہ گلوکاروں میں انوررفیع،سائرہ نسیم،فاروق شاد،سہیل ارشداورصائمہ ممتازشامل ہیں۔انہوںنے بتایا کہ شاعری اور میوزک ڈائریکٹر کی خدمات علی ساجد آف فیصل آبادنے دی ہیں جبکہ فلم ’’جذبہ ‘‘کے کیمرہ مین آفتاب احمد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.