کرپٹ حکومت کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کیلئے اپوزیشن متحد ہوجائے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
دہشتگردوں کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے جانیں قربان کرنے والے فوجی شہداء قوم کی دل کی دھڑکنوں میں بستے ہیں
بدھ 23 نومبر 2016 22:40
(جاری ہے)
عدالت نے پانامہ لیکس کا میرٹ پرفیصلہ نہ کیا تو قوم کا عدلیہ پر اعتماد ختم ہو جائے گا۔
قوم احتساب اور انصاف چاہتی ہے۔ کالے دھن اور کالے من والوں نے سیاست اور اقتدار پر قبضہ کررکھا ہے۔ ملک بد حال اور حکمران خوشحال ہوتے جارہے ہیں۔ مودی کیلئے نرم گوشہ رکھنے والا وزیر اعظم سیکیورٹی رسک ہے۔جنوبی پنجاب دوسرا وزیرستان بن چکا ہے۔ پنجاب میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کیلئے رینجرز کو فری ہینڈ دیا جائے۔ پنجاب حکومت دہشتگردوں اور ا ن کی فکری ہمنوا مذہبی جماعتوں کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.