وزیر اعلیٰ سندھ کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016ء کا دورہ
جمعرات 24 نومبر 2016 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بات ہمارے لئے باعث فخر ہے کہ ہماری قومی دفاعی پیداوار میں دفاعی شعبے نے نئی جہتوں کو چھولیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہتھیارہمارے ڈیفنس کیلئے ہیں یعنی امن کیلئے کیونکہ ہم جارحیت پر یقین نہیں رکھتے ہیں بلکہ ہم پیار ،محبت اور انسانی ترقی پر یقین رکھتے ہیں۔
انہوں نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہماری دفاعی صنعت ترقی کرکے دیگر ترقیاتی ممالک کی طرح ایک متوازی صنعت بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج صبح اسمبلی سیکشن میں شرکت کی اور اس کے بعد آئیڈیاز2016ء کا دورہ کیا اور دفاعی نمائش دیکھی۔ انہوں نے مختلف ممالک بشمول پاکستان کے لگائے گئے مختلف اسٹالوں کا دورہ کیا۔انہیں اسٹالز آرگنائیزر نے اپنی پیداوار سے متعلق بریفنگ دی انہیںاس موقع پر ٹینک اور ہیلی کاپٹر کے ماڈل اور کتابیں بھی پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.