جنوبی افریقی کپتان ڈوپلیسی کی سازشی اننگزڈیکلیریشن بے نقاب ہوگئی
جمعہ 25 نومبر 2016 14:51
ایڈلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء)جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے سنچری کرکے وکٹ پر ناقابل شکست ہونے کے باوجود259/9کے مجموعی اسکور پرایڈیلیڈٹیسٹ کے پہلے ہی روز اننگز ڈیکلیئرڈکردی جس پر کرکٹ حلقوں کی جانب سے حیرت کا اظہارکیاگیا۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ 118رنزپر ناٹ آئوٹ فاف ڈوپلیسی نے دوران ِ بیٹنگ ہی جب حریف ٹیم کے کھلاڑیوں کی آپس میں بات چیت سے سن لیا کہ کندھے کی تکلیف کی وجہ سے باہرجانے والے ڈیوڈوارنرمزید6 منٹ فیلڈنگ کرنے کے بعد ہی بیٹنگ کیلئے آسکتے ہیں۔
یہ الفاظ سننے کے بعد فاف ڈوپلیسی نے فوری طورپراپنی ٹیم کی پہلی اننگز ڈیکلیئرڈکرکے ڈیوڈوارنرکو اوپنرآنے سے روک دیا جن کی جگہ عثمان خواجہ کو اوپننگ کرنا پڑی۔ آسٹریلیامیں فاف ڈوپلیسی کی اس حرکت پر ناگواری کا اظہارکیاگیا ہے جنہوں نے سازشی ڈیکلریشنکرکے آسٹریلیاکے اوپنرز تبدیل کرائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.