اتحاد ایئر ویز اور حبیب بینک کے درمیان معاہدہ
جمعہ 25 نومبر 2016 17:29
(جاری ہے)
عامر قریشی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد ایئر ویز سے اس اشتراک پر حبیب بینک کو انتہائی فخر ہے اور اس اشتراک کے نتیجے میں ہمارے صارفین کو اتحاد ایئر سے سفر میں اضافی سہولیات حاصل ہونگی اور اس ڈیل کے نتیجے میں ملک میں ای کامرس کے رجحان میں اضافے میں بھی مدد ملے گی۔
اتحاد ایئر ویز کراچی،لاہور اور اسلام آباد سے اپنے حب ابوظہبی کیلئے شیڈول پروازیں چلاتی ہے جہاں سے کنکشنز کے ذریعے یورپ،مشرق وسطیٰ،افریقہ،آسٹریلیا اور امریکا تک پروازوں کی سہولت موجود ہے ،اتحاد ایئر ویز اپنے پارٹنرز کے ساتھ ابوظہبی سی600سے زائد منازل کیلئے پروازوں کی سہولت فراہم کرتی ہے ،اتحاد ایئر ویز کو حال ہی میں اسکائی ٹریکس کی جانب سے بہترین سروس اور ایکسیلکینس پر فائیو اسٹار رینکنگ سے بھی نوازا گیاہے ،معاہدے پر دستخط کی تقریب میں ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ افسر نوید اصغر،ایچ بی ایل کے ہیڈ آف کریڈٹ کارڈزسید مدثر نیازی اور اتحاد ایئر ویز کے سیلز منیجر نوید احمد سمیت دونوں اطراف سے مینجمنٹ کے سینئر نمائندے بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.