عام انتخابات میں ر بائیومیٹرک سسٹم کے استعمال کیلئے کام تیزی سے جاری
چند قومی وصوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن میں بطور پائلٹ پراجیکٹ ٹیسٹ کیا جائے گا رپورٹ جلد الیکشن کمیشن ن اور پارلیمنٹ کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کو پیش کی جائے گی
ہفتہ 26 نومبر 2016 22:38
(جاری ہے)
اب کنٹریکٹ دینے کا کام زیر کارروائی ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سیکورٹی اداروں کی کلیئرنس ملنے کے بعد کمپنی کو دیا جائے گا،معلوم ہو اہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کے سامنیان مشینوں کی کارکردگی بارے حتمی معلومات فراہم کرنا ابھی باقی ہے ۔
جبکہ مذکورہ مشینوں کو چلانے اور عملے کو تربیت دینے کے لیے منتحب فرم / وینڈر الیکشن عملے کو تربیت دے گا اور اپنا علیحدہ تربیت یافتہ عملہ بھی تعینات کرے گا ،ذرائع کے مطابق ان افراد کی بھی سیکورٹی ادارہ کلیئرنس دے گا۔قومی وصوبائی اسمبلیوں یا لوکل گونمنٹ کونسلز کے انتحابات مذکورہ مشینوں کے ذریعے کرانے پر کام کیاجارہا ہے ۔ایک بار منتحب فرم / وینڈر کو کنٹریکٹ ملنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مشینوں کی حوالگی کا کام آئندہ 10 سے 12 ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔اس کے بعد ان مشینوں کو قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں بطور پائلٹ پراجیکٹ ٹیسٹ کیا جائے گا جو ضمنی الیکشن کے دوران بھی ہو سکتا ہے اس کی رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پارلیمنٹ کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کو پیش کی جائے گی ۔(ع۔چ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.