انگلش کپتان ایلسٹر کک ٹیسٹ میں 11 ہزار رنز کے قریب
پیر 28 نومبر 2016 16:42
موہالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایلسٹر کک کو ٹیسٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 66 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
31 سالہ کک اب تک 138 میچز کی 249 اننگز میں 46.72 کی اوسط سے 10934 رنز بنا چکے ہیں جس میں 30 سنچریاں اور 53 نصف سنچریاں شامل ہیں، وہ ٹیسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے 11 ویں بلے باز ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.