ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اجلاس
ڈینگی خطرے کے پیش نظر انڈور اور آئوٹ ڈور سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے ‘اسسٹنٹ کمشنر ٹیموں کی نگرانی کریں ‘عمارہ خان
بدھ 30 نومبر 2016 18:03
(جاری ہے)
اجلاس کو ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی بارے بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ تحصیل قصور کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 180نوٹسز 9ایف آئی آرز ‘تحصیل کوٹ رادھاکشن کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 44نوٹسز 5ایف آئی آرز ‘چونیاں کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 75نوٹسز 3ایف آئی آرز اور تحصیل پتوکی کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 212نوٹسز اور 21ایف آئی آرز درج کروائیں ۔
پی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ پر انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی سرگرمیوں اور پنجاب ہیلتھ لائن پر موصول ہونیوالی شکایات کا ڈیٹا دکھایا گیااور بتایا گیا کہ پنجاب ہیلتھ لائن پر موصول ہونیوالی 23شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ایک کو بھی جلد نمٹا دیا جائیگا۔ اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا کہ رواں ماہ کے دوران ڈینگی خطرے کے پیش نظر انڈور اور آئوٹ ڈور سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے اور تمام اسسٹنٹ کمشنر خود ان ٹیموں کی نگرانی کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.