پاکستانی طالب علم کوئینز ینگ لیڈر ایوارڈ کیلئے منتخب
سیلانی ویلفیئرٹرسٹ سے منسلک رہ کر سید فیضان حسین رضاکارانہ طور پر 200 سے زائد غریب اور محروم طلبہ کی رہنمائی کا سبب بنے
جمعرات 1 دسمبر 2016 20:23
(جاری ہے)
کوئینز ینگ لیڈر ایوارڈ کی ویب سائٹ کے مطابق سیلانی ویلفیئرٹرسٹ سے منسلک رہ کر سید فیضان حسین رضاکارانہ طور پر 200 سے زائد غریب اور محروم طلبہ کی رہنمائی کا سبب بنے اور انہیں کمپیوٹر کی تعلیم سے متعارف کروایا۔
اس کے علاوہ فیضان کئی پروجیکٹس کے بانی بھی ہیں جن میں تعلیم کے حوالے سے قائم ’ایجو ایپ’ شامل ہے، جو قوتِ گویائی سے محروم افراد کی اشاروں کی زبان کو الفاظ میں تبدیل کرتی ہے۔کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے فیضان چھوٹے کاروباری افراد کے لیے ٹیکنالوجی میں مشاورت کرنے اور وسائل فراہم کرنے کا کام بھی شروع کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.