عید میلادالنبیؐ کے جلوسوںکی سیکورٹی کیلئے فول پروف اقدامات کئے جائیں
ْشاتمان رسالتؐ اور باغیان ختم نبوت کا ہر سطح پر محاسبہ کیاجائے گا،مقررین آل پارٹیزسیمینار
جمعرات 1 دسمبر 2016 21:54
(جاری ہے)
آل پاکستان سنی تحریک 7تا 17ربیع الاول عشرہٴ وحدت امت عقیدت و احترام اور جوش وجذبے کیساتھ منائے گی۔شاتمان رسالت اور باغیان ختم نبوت کا ہر سطح پر محاسبہ کیاجائے گا۔
آل پارٹیز میں کانفرنس میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی اور کشمیری مسلمانوں پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلم حکمرانوںسے مشترکہ اسلامی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا،سیمینار سے علامہ علی کرار نقوی، مفتی وجیہہ الدین،مولانا منظرالحق تھانوی ، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی،شبیرحیدر، انیس سروان،غلام قاسم،قیصر اقبال قادری، آصف مصطفائی، بابو بھائی، لئیق احمد، گل محمد اعوان، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، سید سجاد حسین شاہ،ڈاکٹرمبشر عالم ودیگر نے کہا کہ نبی کے جھنڈے تلے متحد ہوکر فرقہ واریت ، دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.