فیصل آباد پولیس کا کریک ڈائون،منشیات فروش گرفتار،04 کلو گرام سے زائد چرس برآمد
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:23
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکر ملزم ابرار حسین کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1045گرام چرس برآمد کرلی اوراس کے خلاف مقدمہ تھانہ بٹالہ کالونی میں درج کرلیا، تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم عرفان کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1345گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں درج کرلیا۔
تھانہ ماموں کانجن پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کرکے ملزم علی شیر کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1050گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ ماموں کانجن میں درج کرلیا۔تھانہ گڑھ پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کرکے ملزم اصغر علی کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1100گرام چرس برآمد کر لی اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ گڑھ میں درج کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.