آئرلینڈکے بین الاقوامی کھلاڑی ڈیون ٹونرنے جون 2020لینسٹرمیں رہنے کیلئے آئرش رگبی فٹبال یونین کے ساتھ تین سالہ معاہدے پردستخط کردیئے
جمعہ 2 دسمبر 2016 16:36
(جاری ہے)
30سالہ ٹونرہیڈکوچ جوئے شمیڈٹ کے نیچے چلنے والے آئرلینڈکے کامیاب ترین کلب کااہم حصہ ہیں ،42میچوں میں حصہ لینے والے فارورڈکھلاڑی 2014ء اور2015ء میں چھ ملکی ٹائٹل جیتنے والی ٹیموں کاحصہ تھے اورانہوں نے حال ہی میں نیوزی لینڈاورآسٹریلیاکوہرانے میں آئرلینڈکی مددکی تھی ۔
مجھے آئی آرایف یواورلینسٹرکے ساتھ دوبارہ معاہدہ کرنے پرخوشی ہے ،یہ بات ٹونرنے بتائی ،جس نے لینسٹرکے ساتھ یورپین کپ اورپی آراو12ٹائٹل جیتے ہیں ۔لینسٹرسے بہت زیادہ ٹائلنٹ سامنے آرہاہے اورمیرے لئے اس صوبے میں رہنا شامل رہنامیرے لئے بہت خوش کن ہے ۔آنے والے برسوں میں صوبائی اورقومی دونوں سطح پرکامیاب ہونے کیلئے یہ زبردست موقع ہے اورمیں یہ کامیابی حاصل کرنے میں مددفراہم کرنے کیلئے کھلینے کامنتظرہوں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.