ضرب عضب آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہوا ،ملک سے دہشت گردوں کا صفایا بھی ہوا ہے،پیر محمد ابراہیم سیالوی
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے صادق جذبوں کے ساتھ پاک فوج کی قیادت اورمادر وطن کی حفاظت کاحق اداکیا ۔
جنرل راحیل شریف نے بھی افواج پاکستان کامورال کوہ ہمالیہ سے زیادہ بلنداورپاکستانیوں کوسرفرازکردیا ۔ جنرل راحیل شریف نے ایک ساتھ اندرونی وبیرونی چیلنجز کامقابلہ کیا اوردشمن کوجھنجوڑا۔ جنرل راحیل شریف کاجرآتمندانہ اورآبرومندانہ کردار فراموش نہیں کیا جاسکتاانہوں نے مزید کہا کہپاک فوج کی سربراہی کیلئے جنرل قمرجاویدباجوہ بہترین انتخاب ہیں ،۔جنرل قمرجاویدباجوہ خدادادصلاحیتوں کے حامل ایک پروفیشنل فوجی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنرل قمرجاویدباجوہ کی قیادت میں ہماری نڈرفوج مادر وطن کے اندرونی وبیرونی دشمنوں پرکاری ضرب لگائے گی ۔آپریشن ضرب عضب کومنطقی انجام تک پہنچانایقینا جنرل قمرجاویدباجوہ کی ترجیحات میں سرفہرست ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاک افواج پاکستانیوں کی دعائوں اوروفائوں کامرکز ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.