انسانی حقوق کیلئے خدمات دینے والے افراد اور تنظیموں کو قومی ایوارڈز دینے کی مرکزی تقریب 10دسمبر کو ایوان صدر میںمنعقد ہوگی
سات مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات دینے والے منتخب افراد کو ایدارڈز دئیے جائیں گئے
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:17
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گزشتہ روز وزارت انسانی حقوق کی کمیٹی برائے ایوارڈز کی اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے سینیٹر کامران مائیکل نے کمیٹی کو واضع ہدایت دی کہ یہ ایوارڈز ،حقدار افراد کو صرف میرٹ پر دیئے جائیں ۔
نیشنل ہیومین رائٹس ایوارڈز کمیٹی کے اجلاس میں دیگر ممبران کے علاوہ ایڈیشنل سیکریٹری مس حمیر ا اعظم نے بھی شرکت کی۔ ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک میں بسنے والے تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نوازشریف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے وفاقی وزات انسانی حقوق نے ملک بھر میں انسانی حقو ق کی فراہمی کیلئے بھر پور طریقے سے عمل پیر ا ہے اور اس حوالے سے قانون سازی بھی کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی نے چاروں صوبوں، آزاد جموں وکشمیر ، گلگت بلتستا ن اور قبائلی علاقہ جات سے انسانی حقوق کے سلسلے میں خدمات دینے والے افراد اور تنظیموں کے انتخاب کیلئے جو نام مانگے تھے اس سلسلے میں حاصل ہونے والی سفارشات پر غور کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.