فیصل آباد،پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف مقامات پر چھاپے مار کرپانچ ملزمان گرفتار کرلیا
ایک کلوگرام سے زائدچرس اور61 لیٹر شراب برآمد
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکر ملزم اسد ولد محمد اسلم کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1635گرام چرس برآمد کرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر1035/16جرم 9C/CNSAتھانہ کھرڑیانوالہ میں درج رجسٹر کرلیا، جبکہ تھانہ کھرڑیانوالہ اور تھانہ باہلک پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپے مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان محمد عرفان ولد محمد انور،عرفان،مظہر سلیم اورقاسم کو گرفتار کر لیا اور ان قبضہ سی61لیٹر شراب برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کرکے ملزم محمد عرفان ولد محمد انور کوگرفتار کر لیا۔
اس کے قبضہ سی16لیٹر شراب برآمدکرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر /16 1032جرم 3/4امتناع منشیات تھانہ کھرڑیانوالہ میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔جبکہ تھانہ باہلک پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کر کے ملزمان عرفان،مظیر سلیم اور قاسم کے قبضہ سے 45لیٹر شراب برآمد کر لی اور ان کے خلاف مقدمات منشیات تھانہ باہلک میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔سی پی او فیصل آبا د نے تمام ایس ایچ اوزکو ہدایت کی ہے کہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کو مزید تیز کیا جائے اور سرکل افسران منشیات فروشوں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کی خود سپرویژن کریں سی پی او فیصل آباد نے کہا کہ منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے ۔منشیات فروش ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں ،ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو پاک اور صاف معاشرہ مہیا کرنا ہے جو ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.