بلوچستان فنون و لطیفہ کا گہوارہ ہے،صوبے کے فنکار تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ،زیبا بختیار
فلمز اور ڈراموں کی مدد سے بدعنوانی کیخلاف رویوںا،اخلاقی مزاحمت کی شعوری تحریک پیدا کی جا سکتی ہے، فنکارہ کا نیب بلوچستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:17
(جاری ہے)
زیبا بختیار نے مقابلے میں حصہ لینے والی فلموں پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام فلمیں معیاری اور تخلیقی ذہین کی عکاس تھی تا ہم انھوں نے کہا کہ بہتری کی گنجائش ہر صورت موجود ہوتی ہے۔
انھوں نے کہا فلم ساز ، قلمکار اور پروڈیوسرز بد عنوانی کو موضوع بنا کر اصلاح احوال کے جذبے سے برائی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ واضح رہے نیب بلوچستا ن کی جانب سے منعقدہ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی فلم کو 70000 ہزار ، دوسری پوزیشن کو 50000 ہزار اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی فلم کو 30000 ہزار روپے کا نقد انعام بد عنوانی کے عالمی دن 9 دسمبر2016کو دیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.