ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کا مکران میڈیکل کالج کمپلیکس کا دورہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:37
(جاری ہے)
بعدازاں انہوںنے لپروسی ہسپتال تربیت میں جاری فری آئی کیمپ کا دورہ کیا جہاں پر LRBTاور محکمہ صحت بلوچستان کے ڈاکٹر آنکھوں کے مریضوں کا مفت آپریشن کررہے تھے اس فری آئی کیمپ میں آنکھوں کے 32مریضو کامفت آپریشن کیا گیا۔
علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کی صدارت میں ٹیچنگ ہسپتال تربت کے آئی یونٹ میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں اسلام آباد سے آنے والے فیڈیالوز فاؤنڈیشن کے کنٹری منیجر فاروق احمد اور کنسلٹنٹ ایوی سینا ڈاکٹر ہارون احمد اور محکمہ صحت کے دیگر آفیسران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئی یونٹ کی کارکردگی کو تسلی بخش قراردیا گیا۔ فریڈ یالوز فاؤنڈیشن کے کنٹری منیجر فاروق احمد نے اجلاس کو بتایا کہ ہمارا ادارہ آئندہ بھی بلوچستان میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالے سے ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔ اپنے دورے کے اختتام پر ڈی جی ہیلتھ بلوچستان مسعود قادر نوشیروانی نے میڈیا کو بتایا کہ میڈیکل کالج کی عارضی عمارت کلاسیں شروع کرانے کے لئے تیار ہیں اور وہ اس سلسلے میں وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور سیکریٹری صحت بلوچستان نورالحق بلوچ کو رپورٹ پیش کریں گے تاکہ میڈیکل کالج میں کلاسز کا جلد اجراء کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.