میئر بلدیہ عظمی کراچی وسیم اختر کا بلدیہ شرقی کا دورہ ، 100 روزہ عوامی خدمت مہم میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ لائیٹس کی تنصیب و درستگی اورشجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا‘ چیئرمین بلدیہ شر قی معید انور
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:09
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے ملازمین کا شکریہ ادا کیا ۔مزید براں چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے گلشن اقبال زون میں100 روزہ عوامی خدمت مہم کے تحت وائس چیئرمین عبدالرؤف خان، ایم این اے محمد مزمل قریشی ،ایم این اے سمن جعفری ، ایم این اے ڈاکٹر نگہت شکیل ،ایم پی اے فیصل سبزواری،ا یم پی اے محمود عبدالرزاق، ایم پی اے ہیر سوہو، ایم پی اے ناہید بیگم کے ہمراہ شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا ۔
چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے اس موقع پر کہا کہ مہم میں تمام دستیابی وسائل کو استعمال کرتے ہوئے عوامی تعاون کے ذریعے صفائی و ستھرائی ، لائیٹس کی تنصیب و درستگی اور بیوٹیفکیشن کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جشن عید میلادالنبی ﷺ کو بھی مد نظر رکھتے ہوئے امور انجام دے رہے ہیں بالخصوص مساجد و جلوس کے روٹس پر اسٹریٹ لائیٹس اور صفائی ستھرائی کا خصوصی انتظام کیا جارہا ہے تاکہ عاشقان رسول ﷺ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.