پیرو میں 5.5 شدت کا زلزلہ

زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک،17 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 3 دسمبر 2016 03:33

پیرو میں 5.5 شدت کا زلزلہ

لیما (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2دسمبر۔2016ء) پیرو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیرو میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے بعد ایک شخص ہلاک جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے سے درجنوں‌گھروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :