جدہ: فلپائنی شہریوں کو ویزے جاری کرنے میں دنیا میں دوسرے نمبر پرہیں
ہفتہ 3 دسمبر 2016 09:00
جدہ: ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،03نومبر2016) : ایک رپورٹ کے مطابق منیلا میں قائم سعودی ایمبسی روزانہ کی بنیاد پر 1000ورک ویزے جاری کر رہی ہے ۔اتنی بڑی تعداد میں ویزے جاری کرنے کی وجہ سے سعودی عرب کو فلپائینی شہریوں کو ویزے جاری کرنے میں دنیا میں دوسرا مقام حاصل ہے ۔ صرف امریکہ میں فلپائنی شہریو ں کی تعداد سعودی عرب سے زیادہ ہے ۔
(جاری ہے)
سعودی سفارت خانے کا کہناہے کہ اس وقت مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں ۔
ان میں کارپینٹر، مکینکل ورکس، الیکٹرونکس ، گھریلوملازمائیں شامل ہیں ۔ سعودی عرب میں فلپائینی شہریوں کو ملازمت کے کثیر مواقع مل رہے ہیں۔ سعودی شہریوں کا کہناہے کہ فلپانئی شہری اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں اور خاص طور پر گھریلو ذمہ داریاں باقی شہریت کے افراد سے بہتر انجام دیتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.