ملکی ترقی میں رکاوٹوں کا خاتمہ سب کا ’’شفاف احتساب ‘‘ کر کے ہی ممکن ہوگا ‘ چوہدری محمدسرور
ظلم ‘ناانصافی اور بد عنوانی کی موجودگی میں ملک کا آگے بڑھنا ممکن نہیں ہوسکتا ‘ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عمران خان کی صورت میں ایماندار قیادت موجود ہے قوم تبدیلی کی جنگ میں کامیابی کیلئے تحر یک انصاف کا ساتھ دیں انکو مایوس نہیں کر یں گے ‘کارکنوں سے گفتگو
ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف نے ہمیشہ ملک میں شفاف احتساب ‘آئین وقانون کی حکمرانی کی بات کی ہے اور یہ ہی وہ مطالبات ہیں جن کو منظور کر کے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترکی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں تبدیلی کی جنگ لڑ رہی ہے اور قوم کو بھی تحر یک انصاف کے ہاتھوں کو مضبوط کر نا ہوگا عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف قوم کو کسی صورت مایوسی نہیں کر یگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.