ْاحتساب عدالت نے چائنہ کٹنگ اور زمینوں پر قبضے سے متعلق کیس کی آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:26
(جاری ہے)
عدالت میں نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ ملزمان نے چائنہ کٹنگ کی زمین پر عریشہ بنگلوز کی اسکیم متعارف کرائی ہے لیکن آلاٹیز کو قبضہ نہیں دیا جبکہ شہریوں سے 32 کروڑ سے زائد کا فراڈ کیا۔
عدالت میں ملزمان کی جانب سے وکیل کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے مکمل دستاویزات فراہم نہیںکی گئی ہیں۔جبکہ دو ملزمان کی جانب سے بریت کی درخواست بھی دائر کی گئی۔ عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ واضح رہے ملزم منہاج قاضی پر سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کا مقدمہ بھی زیر سماعت ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.