نومبر تک پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کاٹن ائیر 2014-15ء کی کپاس کی کل پیداوار سے بھی بڑھ گئی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئیاں درست ثابت ہونا شروع ہو جائیں تو پاکستان میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 40 لاکھ بیلز کے لگ بھگ ہو سکتی ہے،احسان الحق
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:26
(جاری ہے)
جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے مجموعی ملکی پیداواری اعدادوشمار کے مطابق 30 نومبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 97 لاکھ 78 ہزار 451 بیلز کے برابر پھٹی جننگ فیکٹریوں میں پہنچ چکی ہے جبکہ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ کاٹن ائیر 2016-17ء کے اختتام تک پاکستان میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 15 لاکھ بیلز کے لگ بھگ ہو سکتی ہے ۔
چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ 2015-16ء میں پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار صرف 97 لاکھ 68 ہزار 443 بیلز تھی جس میں سے پنجاب میں 60 لاکھ 2 ہزار 406 بیلز پیدا ہوئی تھیں جبکہ رواں سال 30 نومبر تک 61 لاکھ 58 ہزار 870 بیلز پیدا ہو چکی ہیں اور پنجاب میں رواں سال کپاس کی پیداوار 70 لاکھ بیلز سے زیادہ کی توقع کی جار ہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اگر پاکستان میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئیاں درست ثابت ہونا شروع ہو جائیں تو پاکستان میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 40 لاکھ بیلز کے لگ بھگ ہو سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.