ڈسپلن کی خلاف ورزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:05
(جاری ہے)
ڈی پی او اوکاڑہ محمدفیصل رانانے تھانہ کی عمارت ،حوالات ،ریکارڈ،زیرتفتیش مقدمات اورمالخانہ کا جائزہ لیا ،اسلحہ چیک کیااورحوالاتیوںسے بھی دریافت کیاکہ کسی بیگناہ کے خلاف توکارروائی نہیںکی گئی یا زیرحراست افرادپرتشددتونہیںکیاجارہا جس پرحوالاتیوںنے انہیںبتایاکہ انہیںکوئی شکایت نہیں اور ان سے قانون کے مطابق سلوک کیاجارہاہے۔
انہوںنے ایس ایچ او سب انسپکٹرراضون بھٹی اورمحرر کی ریکارڈ کی عدم تعمیل پر سخت سرزنش کی ۔ڈسپلن کی خلاف ورزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔شیر گڑھ کی انجمن تاجران کے وفودنے بھی ملاقات کی اور امن و امان کے قیام کیلئے انکی خدمات پرانہیںزبردست خراج تحسین پیش کیا ۔انہوںنے کہاکہ ڈی پی او محمدفیصل رانانے شیر گڑھ سمیت پورے ضلع اوکاڑہ کو جس طرح دہشت گردوں،ڈاکوئوں ، چوروں، منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر سے پاک کیاہے انکی کارکردگی اورفرض سے وابستگی پنجاب سمیت پورے ملک کیلئے ایک روشن اورقابل تقلیدمثال ہے ۔انہوںنے کہاکہ لاقانونیت اور منشیات فروشی کیلئے پورے پنجاب میںبدنام ضلع اوکاڑہ ڈی پی او محمدفیصل رانااورانکی ٹیم کی دن رات محنت کی وجہ سے اب امن کا گہوارہ بن چکاہے اورنیشنل ایکشن پلان پرعملدرا ٓمدکے حوالہ سے پورے صوبہ میںسرفہرست ہے جسکی وجہ سے عوام انکے احسان مندہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.